مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اکو اقتصادی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔صدر احمدی نژاد اس اجلاس سے خطاب کرنے کے علاوہ ترکی کے صدرعبد اللہ گل ، ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری، افغانستان کے صدر حامد کرزائی اور قزاقستان اور دیگر ممالک کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔یہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں کل منعقد ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد علاقائی اقتصادی تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1215851
آپ کا تبصرہ